Pakistan

Lahore dates prices

افطار کے دسترخوان پر کھجور کو لازمی جزو سمجھا جاتا ہے۔ماہ مقدس کی آمد سے قبل ہی کھجور کی قیمتیں آسمان کو چھو رہی ہیں۔دوسو روپے کلو ملنے والی کھجور چار سو روپے فی کلو ہوگئی ہے۔وی او رمضان المبارک سے پہلے ہی مہنگائی کا طوفان آگیا۔مہنگائی کے طوفان سےسب سے زیادہ کھجور کی قیمتیں متاثر ہوئی ہیں۔۔لاہور میں دو سو روپے کلو ملنے والی کھجور چارسو روپے کلو ہو گئی عجوہ ۔کلمہ ۔مبروم کی قیمتوں میں بھی 200 سے 500 روپے فی کلو اضافہ ہوگیا ہے ۔شہریوں نے رمضان سے قبل کھجور کی قیمت میں اضافے کو پریشان کن قرار دیا ہے۔کچھ خواتین کا کہنا تھا کہ آٹا، چینی،،تیل بحرانوں کے بعد کہیں کھجور بحران جنم نہ لے لے،،رمضان المبارک کی آمد سے قبل کھجور کی قیمت میں اضافہ کھجور200 روپے سے 400روپے فی کلو ہوگئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *