Pakistan

Saqib khan convert islam

بالی ووڈ کے نوجوان اداکار اور ماڈل ثاقب خان نے شوبز چھوڑ کر دین کے راستے پر چلنے کا اعلان کردیا۔ ثاقب خان نے کہا کہ ’میرے پاس اس وقت شوبز کا بہت سا کام اور متعدد پروجیکٹ کی آفرز ہیں مگر اس میں اللہ کی مرضی نہیں ہے یقیناً اس نے میرے لیے بہتر انتخاب کیا ہوگا‘۔ثاقب خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے شوبز چھوڑ کر دین کا راستہ اختیار کرنے کا اعلان کیا۔انہوں نے اس حوالے سے ایک طویل تحریر لکھی۔ جس میں لکھا کہ ’آج میری پوسٹ شوبز چھوڑنے سے متعلق اعلان پر مبنی ہے، میں آئندہ ماڈلنگ اور اداکاری نہیں کروں گا‘۔ثاقب خان نے کہا کہ ’میرے پاس اس وقت شوبز کا بہت سا کام اور متعدد پروجیکٹ کی آفرز ہیں مگر اس میں اللہ کی مرضی نہیں ہے یقیناً اس نے میرے لیے بہتر انتخاب کیا ہوگا‘۔
شوبز کی دنیا کو چھوڑنے کے ایک ماہ بعد ثنا خان نے ایک عالم دین سے شادی کر لی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *