Pakistan

HAMMAD AZHAR TALK ABOUT ECONOMY

وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ملکی معیشت اس سال کی پیش گوئی کے مقابلے میں تیز شرح سے ترقی کرے گی۔
حماد اظہر کا کہنا تھا کہ اگلے مالی سال سے شرح نمو کا ہدف 4 فیصد سے زائد رکھیں گے۔وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ ٹیکس نظام کا دائرہ کاربڑھانے کوترجیح دیں گے اور ٹیکس چوری کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا۔دوسری جانب نواز شریف اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے حماد اظہر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئےکہا کہ حکومتی دعوؤں کے برعکس ٹیکس محصول میں3 سال میں صرف10 فیصد اضافہ ہواجو سالانہ 4 فیصد سے بھی کم ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *