کیلی فورنیا کے سمندر میں ایک ساتھ ایک ہزار ڈولفن کی تیراکی کا مظاہرہ،خوبصورت مناظر سیاحوں نے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا
کیلی فورنیا کے سمندر میں ایک ساتھ ایک ہزار ڈولفن کی تیراکی کا مظاہرہ دیکھا گیا۔ غیر معمولی نظارہ سیاحوں نے کیمروں میں قید کرلیا۔
ڈولفن کی ویڈیو کو سوشل میڈیا پر بہت پسند کیا جارہا ہے۔کیلی فورنیا کے سمندر میں ایک ساتھ ایک ہزار ڈولفن کی تیراکی کا مظاہرہ
CALIFORNIA DOLPHIN

08
Apr