Entertainment

SABA QAMAR

معروف اداکارہ صبا قمر کو اپنی سالگرہ کی تقریب میں مختصر لباس پہننے پر تنقید کا سامنا ، تنقید پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا
معروف اداکارہ صبا قمر کو اپنی سالگرہ کی تقریب میں مختصر لباس پہننے پر تنقید کا سامنا تھا، تنقید پر اداکارہ کا ردعمل سامنے آگیا۔
سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے اداکارہ کی سالگرہ کی تقریب کی تصویر کی ہی شاندار انداز میں ترمیم کی گئی، تصویر بڑی تعداد میں مختلف میمز کے ساتھ شیئر کی جارہی تھی۔اداکارہ کی تصویر میں انہیں ایڈیٹنگ کے ذریعے دوپٹہ پہنا دیا گیا اور ٹائٹس بھی شامل کر لی گئیں۔
صبا قمر کا اپنے اوپر میمز پر ردّعمل اداکارہ کی تصویر میں انہیں ایڈیٹنگ کے ذریعے دوپٹہ پہنا دیا گیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *