International, Pakistan

RUSSIAN FM VISIT PAKISTAN

پاکستان اور روس تعلقات بلندیوں کو چھونے لگے ۔۔ نو سال بعد روسی وزیر خارجہ دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ۔۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ائیرپورٹ پر روسی ہم منصب کا خیرمقدم کیا
روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف وزارت خارجہ پہچے جہاں پاکستان اورروس کے مابین دوطرفہ وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔
مذاکرات میں کثیر الجہتی شعبہ جات میں تعاون، اقتصادی روابط کےفروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ اہم علاقائی و عالمی امور سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی بات چیت کی گئ۔روسی وزیر خارجہ دورے میں وزیراعظم عمران خان اور دیگر اعلیٰ قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ پاک روس تعلقات بلندیوں کو چھونے لگے 9 سال بعد روسی وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے معزز مہمان کا پرتپاک استقبال کیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *