Entertainment

MARYLAND SHOOTING

امریکی ریاست میری لینڈ کے شہر فیرڈیرک میں نیوی اہلکار کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔۔پولیس کے مطابق دس منٹ کے وقفے میں فائرنگ کی دو آوازیں آئیں۔جس کے بعد مزید فائرنگ ہوئی امریکی نیوی کے مطابق نیول اسپتال کے اہلکار نے فائرنگ کرکے دو افراد کو قتل کیا۔نیوی کی فائرنگ سے قاتل بھی مارا گیا۔پولیس کے مطابق اڑتیس سال کا شخص شہر کے ٹیک پارک میں داخل ہوا اور فائرنگ کردی جس سے دو افراد ہلاک ہوئے۔فائرنگ کے بعد مسلح شخص نیوی کے آفس کی طرف جارہا تھا کہ حفاظت پر مامور اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک ہوگیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *