International

Israel UAE flight

متحدہ عرب امارات کی اتحاد ائیر ویز نے ابوظہبی اور اسرائیل کے شہر تل ابیب کے مابین فضائی سفر کا آغاز کر دیا۔ اتحاد ائیر ویز کی پہلی پرواز گزشتہ روزتل ابیب پہنچی۔ذرائع کے مطابق اتحاد ائیر ویز نے اس پرواز کے لیے اے سکس بی ایل اے رجسٹریشن کا چھ سال پرانا بوئنگ ڈریم لائنر طیارہ استعمال کیا ہے۔ یہ پرواز متحدہ عرب امارات کے مقامی وقت کے مطابق گزشتہ روز ابوظہبی انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے تل ابیب کے لیے روانہ ہوئی۔ پرواز سعودی عرب کی فضائی حدود استعمال کرتے ہوئے اسرائیل کے شہر تل ابیب ائیرپورٹ پر اتری۔ ائیرپورٹ پر اسرائیلی انتظامیہ نے پرواز اور مسافروں کا استقبال کیا ابوظہبی اور تل ابیب کے مابین فضائی سفر کا آغاز اتحاد ائیر ویز کی پہلی پروازمنگل کی دوپہر تل ابیب پہنچی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *