Pakistan

Wheather

محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کواچھی خبر سنا دی، رمضان کے پہلے عشرے کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں۔محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کواچھی خبر سنا دی ہے کہ رمضان کے پہلے عشرے کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں۔ ماہرین موسمیات کا کہنا ہےکہ اپریل میں عام طور پر موسم گرم ہی رہتا ہے۔ ہوا میں نمی کا تناسب زائد ہونے سے درجہ حرارت کی شدت زیادہ ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان میں درجہ حرارت 36 سے 37 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔واضح رہے کہ کراچی آج کل ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہے، گرم اور خشک ہواؤں نے موسم انتہائی گرم کردیا ہے۔
پاکستان میں پہلے روزے کے حوالے سے ماہر فلکیات نے کہا ہے کہ رواں سال ملک بھر میں پہلا روزہ 14 اپریل اور عیدالفطر 14 مئی کو ہوگی۔محکمہ موسمیات نے کراچی کے شہریوں کواچھی خبر سنا دی رمضان کے پہلے عشرے کے دوران کراچی میں ہیٹ ویو کا کوئی امکان نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *