Entertainment

SABA QAMAR

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر 37 برس کی ہو گئی ہیں۔صبا قمر کی سالگرہ کے موقع پر ان کے دوستوں نے ان کے لیے سرپرائز برتھ ڈے پارٹی کا اہتمام کیا جو کہ اداکارہ کے ساتھ ان کے مداحوں کو بھی بھا گئی۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر وائرل ہونے والی تصاویر اور ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صبا اس سرپرائز سے کس قدر خوش اور محظوظ ہوئیں اور انہوں نے اپنے دوستوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔صبا قمر کی سالگرہ کی تقریب میں علی عظمت، ارم خان اور بلال سعید نے بھی شرکت کی۔
اداکارہ کو سوشل میڈیا پر بھی ان کے فینز اور دیگر شخصیات کی جانب سے سالگرہ کی مبارک دی گئی جسے صبا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کیا۔بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ صبا قمر 37 برس کی ہو گئی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *