Entertainment

MAHIRA KHAN

ایک خواب سچ صابت ہوا۔ خاتون نے دیوار کے پیچھے خفیہ درواز دیکھا، جسے دیکھ کر وہ بہت زیادہ سہم گئی کیونکہ یہ ’لاشوں‘ سے بھرا درواز تھا۔انسان اکثر اوقات خواب دیکھتا ہے جن میں کچھ ڈراؤنے بھی ہوتے ہیں جو بعض اوقات سچے ثابت ہوتے ہیں۔
خاتون کی بیٹی میرانڈا نے بتایا کہ ’والدہ نے خواب دیکھا کہ بیوٹی پارلر میں موجود دیوار کے پیچھے ایک خفیہ دروازہ ہے، جو لاشیں بکھری پڑی ہیں‘۔انہوں نے بتایا کہ والدہ کو اس خواب نے دیوار توڑنے پر مجبور کیا، جب ہم نے دیوار کو گرایا تو اندر واقعی خفیہ دروازہ تھا۔ میرانڈا نے اس سارے عمل کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر شیئر کی۔
اس ویڈیو میں ایک جنونی خاتون کو دیوار توڑتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ٹک ٹاک صارفین اس ویڈیو کو دیکھ کر سوگوار بھی ہوئے۔
ٹک ٹاک پر شیئر ہونے والی ویڈیو کو اب تک 16 لاکھ سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں۔ جس میں خاتون کو دیوار توڑتے اور اس کے پیچھے خفیہ دروازہ دریافت کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔خاتون نے اُسی لمحے اپنی بیٹی کو بتایا کہ انہوں نے خواب میں بالکل یہی منظر دیکھا تھا، جسے وہ حقیقت میں اپنی آنکھوں سے دیکھ رہی ہیں۔سچا خواب، دیوار کے پیچھے ’لاشوں بھرا‘ خفیہ دروازہ تھا۔۔ ناقابل یقین واقعہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *