Pakistan

CRICKET

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان نے مالم جبہ میں پیرا گلائیڈنگ کی اپنی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی
مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ خان کی پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔
عظمیٰ خان سیاحت کی شوقین ہیں اور وہ بچوں کے ساتھ ملک کے سیاحتی مقامات پر جاتی رہتی ہیں۔
کووڈ کی صورتحال میں عظمیٰ خان مصباح الحق کے ساتھ بیرون ملک نہیں گئیں تاہم ماضی میں عظمیٰ خان بیرون ملک دوروں پر بھی سیاحت کا شوق پورا کرتی رہی ہیں۔مصباح الحق کی اہلیہ عظمیٰ کی پیرا گلائیڈنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *