Pakistan

WEATHER

کراچی میں آج بھی گرمی کی شدت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ آج بھی پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بھی پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو سکتا ہے۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں شام سے سمندری ہوائیں بحال ہونے کا امکان ہے جس کے بعد درجہ حرارت میں کمی واقع ہوسکتی ہے۔واضح رہےکہ کراچی میں گزشتہ 3 روز سے شدید گرمی کی لہر جاری ہے جس میں شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *