Pakistan

UNHIGENIC FOOD

قصور کے ایک ریستورینت میں فاسٹ فوڈ کے نام پر شہریوں کو زہر اور کیڑے مکوڑے کھلائے جانے کا انکشاف سامنے آگیا،،ریستورینت میں ایک شہری کے برگرسے کیڑے نکل آئے،،معجرا کیا ہے جانتے ہیں اس رپورٹ میں
دنیا میں ہر شخص ہی لزیز اور پسندیدہ کھانوں کا شوقین ہے اور اگرکھانوں میں فاسٹ فوڈ کی بات کی جائے زنگر برگر سرِفہرست ہے،،جسےبچوں اور بڑوں سے لے ہرعمر کے افراد مزے سے کھاتے ہیں، ان سب کےباوجود انسان اپنے کھانوں میں سب سے پہلے صفائی اورارد گرد کا ماحول کی کو صاف ستھرا رکھنے کو ترجیحات میں رکھتا ہے،لیکن قصور میں ایک ایسا انکشاف سامنے آگیا جس دیکھ کر اور سن کر ہر کوئی حیران اور پریشان ہوگیا،،ہوا کچھ یوں کہ قصور کے معروف فاسٹ فوڈ سینٹرمیں شہری کےزنگربرگرسےخوفناک سنڈی نما کیڑے نکل آیے،،جسے دیکھتے ہی شہری کے اوسان خطہ ہوگئے،،زنگر برگرسے کیڑے نکلنے کی فوٹیج بی ٹی وی نے حاصل کرلی جس میں برگر سے کیڑوں کو نکلتے ہوئے واضح دیکھا جا سکتا ہے،،دوسری جانب محکمہ فوڈ اتھارٹی کی جانب سے رستورینٹ انتظامیہ کے خلاف تاحال کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی گئی . قصور:ریستورینت میں فاسٹ فوڈ کے نام پر شہریوں کو کیڑے کھلانےکا انکشاف شہری کے برگرسے خوفناک قسم کے کیڑے نکل آئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *