بریکنگ نیوز قصور فاسٹ فوڈ کے نام پر شہریوں کو زہر اور کیڑے مکوڑے کھلائے جانے لگا۔قصور محکمہ فوڈ کی غفلت اور نااہلی کی وجہ سے غیر مناسب صفائی کی وجہ سے زنگر برگر سے کیڑا نکل آیا۔قصور فاسٹ فوڈ کی بڑی شاپ یک اینڈ یمی سے شہری کے برگر سے سنڈی نما کیڑا نکلنے پر شہری کی حالت غیر ہوگئی۔قصور ویڈیو نیوز ون نے حاصل کرلی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔قصور ویڈیو وائرل ہونے کے باوجود محکمہ فوڈ اتھارٹی نے تاحال کوئی کاروائی نہیں کی۔
QASUR INSECTS IN BURGER

03
Apr