corona

CORONA VACCINE

ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی نے نجی ہیلتھ کیئرسہولیات میں کوروناویکیسن کی فراہمی کا طریقہ کار واضع کر دیاڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی نے نجی ہیلتھ کیئرسہولیات میں کوروناویکیسن کی فراہمی کا طریقہ کار وضع کر دیا۔ ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کا کہنا ہےکہ کوئی بھی سرکاری اسپتال نجی شعبے کی ویکسین نہیں رکھے گا اور کورونا ویکسی نیشن کے ڈیٹا کو لازمی بنایا جائے گا۔دوسری جانب کراچی کے نجی اسپتال میں کورونا کی ویکسی نیشن شروع کردی گئی ہے۔واضح رہے کہ این سی او سی نے 65 سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کی واک ان ویکسی نیشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کورونا،سرکاری اسپتال نجی شعبے کی ویکسین نہیں رکھیں گے، ڈریپ کوئی بھی سرکاری اسپتال نجی شعبے کی ویکسین نہیں رکھے گا،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *