health

CINNEMON AND ILAICHI

دار چینی اور الاءچی انسانی صحت کے لیے بے شمار فوائد کی حامل اشیا ہیں، معمولی مقدار میں ان کا باقاعدہ استعمال جسم کو بہت سے فوائد پہنچا سکتا ہے۔دار چینی اینٹی بیکٹیریل اور اینٹی فنگل ہے۔ موسم گرما میں ہیٹ اسٹروک سے بچانے کے لیے دار چینی بہترین ہے۔
جلد پر داد و خارش ہونے کی صورت میں دار چینی پاؤڈر کو شہد میں ملا کر دن میں 2 دفع جلد پر لگا نے سے، 3 دن کے اندر داد ختم ہوجا تے ہیںاسی طرح دار چینی کا پانی انسولین کو کنٹرول میں رکھتا ہے اور وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔
الائچی بلڈ پریشر کو کم کرتی ہے، علاوہ ازیں تیزابیت ختم کرنے کے لیے اگر چھوٹی الائچی کا استعمال کیا جائے تو تیزابیت میں فوراً کمی واقع ہوجاتی ہے۔دار چینی اور الائچی کے حیران کن فوائد وزن کم کرنے میں دار چینی کا اہم کردار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *