Pakistan

ASAD UMAR

وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ برطانوی حکومت نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔ برطانوی حکومت کی جانب سے ممالک کا چناؤ سائنس پر مبنی تھا یا خارجہ پالیسی پر؟وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ حکومت برطانیہ نے پاکستان سمیت دیگر ممالک کو بھی ریڈ لسٹ میں شامل کیا ہے اور ہر ملک کو یہ حق حاصل ہے کہ صحت کی حفاظت سے متعلق وہ فیصلہ کرے۔اسد عمر نے کہا کہ برطانوی حکومت کے فیصلے سے جائز سوال اٹھا گیا ہے کہ برطانوی حکومت کی جانب سے ممالک کا چناؤ سائنس پر مبنی تھا یا خارجہ پالیسی پر؟برطانوی حکومت نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا، اسد عمر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *