Pakistan

ABBTABAD PROTEST

ایبٹ آباد نجی تعلیمی اداروں کی بندش کخیلاف پراہیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا

ایبٹ اباد مظاہرین کا حکومت کخیلاف شدید نعرہ بازی

ایبٹ اباد بھی تعلیمی اداروں کو فوری کھولا جاے صدر پین نقیب اللہ خان

ایبٹ اباد ضلع میں کروناواہرس کے باعث ضلعی انتظامیہ نے جلسہ جلسوں پر پابندی عاہد کر رکھی ہے

ایبٹ اباد پابندی کے باوجود احتجاجی مظاہرہ اور کروناواہرس ایس او پی کی دھجیاں بکھیر دی گی ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *