International

SAUDIA

سعودی عرب میں 2020 کی آخری سہ ماہی کے دوران غیرملکی سرمایہ کاروں کو ریکارڈ لائسنس جاری ہوئے۔
مملکت میں غیرملکی سرمایہ کاری میں 20 فیصد اضافہ دیکھا گیا جبکہ گزشتہ سال کی آخری سہ ماہی میں بیرون ملک سے آئے سرمایہ کاروں کو ریکارڈ لائسنس جاری کیے گئے۔2020 کی چوتھی سہ ماہی میں غیرملکی سرمایہ کاروں کے لیے 466 انویسٹمنٹ لائسنس جاری ہوئے، اتنی بڑی تعداد میں انویسٹنگ لائسنس، 2005 میں رجسٹریشن سسٹم متعارف ہونے کے بعد پہلی بار جاری کیے گئے ہیں۔سعودی عرب: غیرملکی سرمایہ کاروں کے مزے غیرملکی سرمایہ کاروں کو ریکارڈ لائسنس جاری

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *