corona, health

WHO corona vaccine

عالمی ادارہ صحت کورونا ویکسین کی غیر منصفانہ تقسیم پر سخت تنقید کی ہے۔۔عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کا کہنا تھا کہ عالمی بحران عالمی رہنماؤں سے حل کا تقاضا کرتا ہے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ایڈھانو گیبری سوس نے جنیوا میں پریس کانفرنس کی ۔۔کہا کہ افسوس کا مقام ہے ۔۔دنیا کے صرف دس ملکوں نے چھہتر فیصد سے زیادہ ویکسین خرید لی ہے ۔ جرمن وزیر برائے امداد و ترقی گرڈ مولر نے کہا ہے کہ پوری دنیا کے لیے ویکسین فراہم کرنے کے لئے پچیس ارب یورو کی رقم درکار ہے۔ امریکہ ، عرب ملکوں اور اسی طرح چین اور روس سے مدد کی درخواست کرتے ہوئے خبردار کیا کہ، نوے کی دہائی میں ایڈز کے بحران جیسی صورتحال دنیا میں دوبارہ پیدا نہ ہونے دی جائے۔76فیصد کورونا ویکسین کی دنیا کے 10ملکوں نے خریدلی،عالمی ادارہ صحت عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کی کورونا ویکسین کی غیرمنصفانہ تقسیم پر تنقید نوے کی دہائی میں ایڈز کے بحران جیسی صورتحال دنیا میں دوبارہ پیدا نہ ہونے دی جائے، جرمن وزیر

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *