International

PM IMRAN LETTER TO MOODI

جنوبی ایشیا میں دیرپا امن اور استحکام کے لئے مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب تنازعات کا حل ہونا ضروری ہے،وزیر اعظم نے نریندر مودی کے خط کا جواب دے دیا،،،عمران خان نے کورونا کے خلاف بھارتی عوام کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا
نوازش ،کرم ،،شکریہ ،مہربانی پاک بھارت تعلقات میں نیا موڑ ،،نئی کہانی وزیر اعظم نے نریندرمودی کے خط کا جواب دے دیا عمرا ن خان نے یوم پاکستان کی مبارکباد پر بھارتی وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا وزیر اعظم نے کہا ۔ پاکستانی حکومت اور عوام بھارت سمیت تمام ہمسایہ ممالک سے پر امن تعلقات چاہتے ہیں وزیراعظم عمران خان نے خط میں لکھا ۔جنوبی ایشیا میں دیرپا امن اور استحکام کے لئے مسئلہ کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب تنازعات کا حل ہونا ضروری ہےتعمیری اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لئے سازگار ماحول پیداکرنا ضروری ہے وزیر اعظم نے کووڈ 19کے خلاف بھارت کے عوام کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا جنوبی ایشیا میں دیرپا امن کے لئے مسئلہ کشمیر سمیت تمام تنازعات کا حل ضروری ہے،عمران خان وزیر اعظم نے نریندر مودی کے خط کا جواب دے دیا وزیراعظم کا بھارتی عوام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *