Pakistan

Ogra petroleum

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔ ارسال کی گئی سمری میں یکم اپریل سے پیٹرول ڈیڑھ روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی ہے۔ارسال کی گئی سمری میں یکم اپریل سے پیٹرول ڈیڑھ روپے فی لیٹر تک سستا ہونے کا امکان ہے۔ علاوہ ازیں ڈیزل کی قیمت میں بھی ڈھائی روپے فی لیٹر کمی ہوسکتی ہے۔دوسری جانب اگر حکومت نے لیوی بڑھا دی تو قیمتیں برقرار بھی رہ سکتی ہیں۔اس وقت فی لیٹر پٹرول پر 11روپے 23ہیسے پٹرولیم لیوی عائد ہے جب کہ ڈیزل پر فی لیٹر 12روپے 74پیسے پٹرولیم لیوی وصول کی جارہی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ وزیر اعظم کی مشاورت سے کرے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *