Pakistan

KHI SSGC ON BILL

خربوزے کو دیکھ کے خربوزہ رنگ پکڑنے لگا۔،سوئی سدرن گیس کمپنی نے بھی کے الیکٹرک کی طرح اضافی بلنگ کے بہانے ڈھونڈ لیئے،اسٹیکی اور سلو میٹر چارجز کے نام پر صارفین سے کروڑوں روپے وصول کیئے جارہے ہیں۔گیس کم استعمال کرنا صارفین کا جرم بن گیا ،کم گیس استعمال کرنے والوں کو اسٹیکی اور سلو میٹر چارجز کے بل ارسال کئے جارہے ہیں، ہر بل میں تین سو سے چار سو روپے اضافی شامل کیے جارہے ہیں، تفصیلات کے مطابق شہریوں نے نیب اور ایف آئی اے سے فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا،شہر کے تمام سی ایف سی سینٹر پر یومیہ درجنوں صارفین اسٹیکی اور سلو میٹر چارجز کی شکایت لے کر پہنچ رہے ہیں، ڈی ایم ڈی ایس ایس جی سی کے مطابق کمپنی اوگرا کی شرائط و ضوابط کے تحت بلنگ کرتی ہے،صارفین سے اسٹیکی اور سلو میٹر کے نام پر کروڑوں روپوں کی وصولی جارہی ہے شہریوں نے نیب اور ایف آئی اے سے فوری تحقیقات کا مطالبہ کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *