Pakistan

KHI ELECTRIC BUS

اور یہاں کراچی والوں کے لئے ایک اچھی خبر ہے ۔۔ سندھ حکومت نے نجی شعبے کے تعاون سے پہلی الیکٹرک بس کی آزمائشی سروس کراچی میں شروع کردی ۔۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے بتایا کہ اس سال ک آخر تک سو الیکٹرک بسیں کراچی کی سڑکوں پر آجائیں گی سفری سہولیات سے محروم کراچی کے شہریوں کے لئے ایک نئی امید ۔ پاکستان کی سب سے پہلی الیکٹر ک بس نے کراچی میں آزمائشی سفر کا آغاز کردیا ۔۔الیکٹرک بس نیٹی جیٹی سے سہراب گوٹھ تک چلائی جائے گی۔۔ جس کا کم سے کم کرایہ دس روپے اور زیادہ سے زیادہ سو روپے تک ہوگا ۔۔ کراچی کے شہری کھٹارہ بسوں کے بجائے ائیرکنڈیشن بس میں سفر کریں گے اور وہ آرام دہ کرسیوں پر بیٹھ کر۔۔اسپیس افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کہنا تھا کہ الیکٹرک بسوں کا منصوبہ نجی شعبے کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے ۔ اور سال کے آخر میں شہر میں مزید سو بسیں آجائیں گی۔نجی کمپنی کے سی ای او بلال نے اس امید کا اظہار کیا کہ الیکٹرک بسیں کراچی کی سڑکوں پر کامیاب ہوں گی۔۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سندھ حکومت کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے سندھ حکومت بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے کراچی والوں کے لئے ایک اچھی خبر کراچی میں پہلی الیکٹرک بس نے آزمائشی سروس شروع کردی الیکٹرک بس نیٹی جیٹی سے سہراب گوٹھ تک چلائی جائے گی اور یہاں کراچی والوں کے لئے ایک اچھی خبر ہے ۔۔ سندھ حکومت نے نجی شعبے کے تعاون سے پہلی الیکٹرک بس کی آزمائشی سروس کراچی میں شروع کردی ۔۔ وزیرٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ نے بتایا کہ اس سال ک آخر تک سو الیکٹرک بسیں کراچی کی سڑکوں پر آجائیں گی سفری سہولیات سے محروم کراچی کے شہریوں کے لئے ایک نئی امید ۔ پاکستان کی سب سے پہلی الیکٹر ک بس نے کراچی میں آزمائشی سفر کا آغاز کردیا ۔۔الیکٹرک بس نیٹی جیٹی سے سہراب گوٹھ تک چلائی جائے گی۔۔ جس کا کم سے کم کرایہ دس روپے اور زیادہ سے زیادہ سو روپے تک ہوگا ۔۔ کراچی کے شہری کھٹارہ بسوں کے بجائے ائیرکنڈیشن بس میں سفر کریں گے اور وہ آرام دہ کرسیوں پر بیٹھ کر۔اسپیس افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس قادر شاہ کا کہنا تھا کہ الیکٹرک بسوں کا منصوبہ نجی شعبے کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے ۔ اور سال کے آخر میں شہر میں مزید سو بسیں آجائیں گی۔نجی کمپنی کے سی ای او بلال نے اس امید کا اظہار کیا کہ الیکٹرک بسیں کراچی کی سڑکوں پر کامیاب ہوں گی۔۔وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سندھ حکومت کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب سے سندھ حکومت بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی ہےکراچی والوں کے لئے ایک اچھی خبر کراچی میں پہلی الیکٹرک بس نے آزمائشی سروس شروع کردی الیکٹرک بس نیٹی جیٹی سے سہراب گوٹھ تک چلائی جائے گی رواں سال مزید 100 بسیں کراچی کی سڑکوں پر آجائیں گی،اویس قادر شاہ رواں سال مزید 100 بسیں کراچی کی سڑکوں پر آجائیں گی،اویس قادر شاہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *