International

KARAK MANDIR

خیبرپختونخواہ کے علاقے کرک میں جلائے جانے والے مندر کی تعمیر جاری ہے ۔۔۔ توڑ پھوڑ کے واقعے میں ملوث افراد قانون کی گرفت میں ہیں ۔ مندر کی تعمیر گرفتار ملزموں کے پیسوں سے کی جارہی ہےکرک میں جلائے جانے ولا مندر اس جگہ تعمیر کیا گیا تھا جہاں سری پرمہنس جی مہاراج کی وفات ہوئی تھی ۔۔ ہندو برادری انیس سو ستانوے تک پوجا کے لیے آتی رہی تھی ۔۔ سپریم کورٹ نے واقعے کا نوٹس لیا تھا ۔۔ پولیس نے چوبیس گھنٹوں میں ملزموں کو گرفتارکرلیا تھا ۔۔دوسری جانب بھارت میں مساجد کو جلایا گیا ۔۔ سکھ اور مسلم اقلیتوں کو سرعام تشدد کرکے مارا جارہا ہے ۔بھارتی حکومت کو ان واقعات پر کوئی شرمندگی محسوس نہیں ہوتی۔خیبرپختونخواہ کے علاقے کرک میں جلائے جانے والے مندر کی تعمیر جاری ہے مندر کی تزئین و آرائش گرفتار ملزموں کے پیسوں سے کی جارہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *