International

ISIS capture Mozambique

داعش نے موزمبیق کے شہر پارلما پر قبضہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔۔شہر سے بڑی تعداد میں شہری گھر چھوڑ کرچلے گئے ہیں موزمبیق کی وزارت دفاع کے حوالے سے رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مسلح دہشت گردوں نے گیس کے ذخائر کے حامل شہر پالما پر حملہ کردیا ہے اور اس حملے میں بڑی تعداد میں شہریوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔شہری جان بچانے کے لئے شہر چھوڑ کر جارہے ہیں۔پالما شمالی موزمبیق میں واقع ساحلی شہر ہے جو گیس کے ذخائر سے مالا مال ہے اور فرانس کی ٹوٹل کمپنی اس علاقے کا تیل اور گیس نکالنے کے لئے تنصیبات لگا رہی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *