Entertainment

AHAD RAZAMEER

پاکستانی شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار احد رضا میر کا جانوروں کے لیے پیار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔
احد نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلیکیشن (ایپ) انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ ایک گھوڑے کے ساتھ کھڑے ہیں۔
شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے احد رضا میر نے تصویر کے ساتھ کیپشن دی کہ ’انتظار کے دوران میرے گھوڑے کو نام دو‘
ایک منظر کی تصویر ویڈیو اور فوٹو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ’ایک بڑے برے بھیڑیے سے کون ڈرتا ہے؟‘تصویر میں احد رضا میر ایک سفید رنگ کے کتے کو پکڑ کر بیٹھے ہوئے ہیں۔انہوں نے مزید لکھا کہ اگر آپ کتوں سے خوفزدہ ہیں تو انہیں تھوڑا سا جان کر اس خوف سے چھٹکارا پانے کی کوشش کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *