Pakistan

ShabBraat Security

شب برآت، لاہور پولیس متحرک ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کا رات گئے مختلف مساجد کا دورہ ساجد کیانی نے مساجد کی سکیورٹی اورچیکنگ کے عمل کا جائزہ لیاشبِ برآت کے مناسبت سے مساجد کو بھرپور سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔ عبادت گذار فیس ماسک کا استعمال یقینی بنائیں ڈی آئی جی آپریشنزنے شہر کے سمارٹ لاک ڈاؤن ایریازکا بھی دورہ کیا پولیس افسران و جوانوں سے ملاقات، آن جاب بریفنگ دی کہ حکومتی ایس اوپیز پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنائیں سمارٹ لاک ڈاؤن علاقوں کے رہائشی غیر ضروری نقل و حرکت سے پرہیز کریں ڈیوٹی پر تعینات پولیس افسران وجوانوں سے تعاون کر کے مہذب شہری ہونے کا ثبوت دیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *