Pakistan

Bilawal Bhutto Message ON Shab e Barat

شب برات کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا اپنے خصوصی پیغام میں کہنا ہے کہ شب برات بڑی رات ہے سب سے اپیل ہے کے اپنے گھروں میں رہ عبادت کریں،اللہ سے دعا مانگے کے پاکستان کو اس مشکل وقت سے نکالے،ہمیں کورونا کا مقابلہ کرنے کی طاقت دے،شب برات کے موقع پر بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی پیغام شب برات بڑی رات ہے ،لوگ گھروں میں عبادت کریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *