Pakistan

WEATHER

کراچی میں ہواؤں کا رخ تبدیل ہونے سے گرمی کی شدت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہونے سے آج بھی موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محمکہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کراچی میں آج صبح کے وقت درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ پارا 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچے گا۔شام تک سمندری ہوائیں بحال ہونے سے ہیٹ ویو کی صورتحال پیدا نہیں ہوگی۔کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *