Pakistan

ASAD QAISER

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرعالمی شہرت یافتہ ترک سیریز ’کورلش عثمان‘ کے سیٹ پر پہنچ گئے۔اسلامی تاریخ پر مبنی ترک سیریز ’کورلش عثمان‘ میں ’عثمان اول‘ کا کردار نبھانے والے ترک اداکار کے ہمراہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تصویریں سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصرعالمی شہرت یافتہ ترک سیریز ’کورلش عثمان‘ کے سیٹ پر پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق اسلامی تاریخ پر مبنی ترک سیریز ’کورلش عثمان‘ میں ’عثمان اول‘ کا کردار نبھانے والے ترک اداکار کے ہمراہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تصویریں سوشل میڈیا پر مقبول ہو رہی ہیں۔اسپیکر قومی اسمبلی نے سلطنت عثمانیہ پر مبنی ترک سیریز ارطغرل غازی اور کورلش عثمان کے سیٹ کا دورہ کیا ہے۔اسد قیصر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر تصاویر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی تاریخ کو اُجاگر کرنا ایک قابلِ تحسین قدم ہے۔ وہی قومیں زندہ رہتی ہیں جو اپنی تاریخ سے بخوبی واقف ہوں۔اسپیکر قومی اسمبلی ’کورلش عثمان‘ کے سیٹ پر پہنچ گئےترک اداکار کے ہمراہ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی تصویریں سوشل میڈیا پر مقبول

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *