corona

CORONA

پاکستان میں کورونا سے آج مزید 66 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 14174 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 651229 ہے۔پاکستان میں کورونا سے آج مزید 66 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد اموات کی تعداد 14174 ہوگئی جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد 651229 ہےآج اسلام آباد میں کورونا سے 2 ، سندھ میں کورونا سے 4 ، پنجاب میں کورونا سے 48 جبکہ خیبرپختونخوا میں کورونا سے 9 افراد جاں بحق ہوئے جس کے بعد ملک بھر کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 14174 ہوگئی ہے۔پاکستان میں کوروناوائرس سے جاں بحق مریضوں کی اعداد و شمار کے مطابق اس وقت سندھ میں 4491 ، بلوچستان میں 206 ، خیبرپختونخوا میں 2283 ، آزاد کشمیر میں 344 ، اسلام آباد میں 557 ، گلگت بلتستان میں 103 ، پنجاب میں 6190 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔یاد رہے اس سے قبل محکمہ صحت پنجاب نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس سے آج 48 مریض دم توڑ گیا جس کے بعد صوبے بھر میں اموات کی مجموعی تعداد 6190 ہوگئی ہے۔پاکستان میں کورونا سے آج مزید 66 افراد جان کی بازی ہار گئےپنجاب میں کورونا وائرس سے آج 48 مریض دم توڑ گئے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *