International

SWISS LAKE

نہر سوئز میں پھنسا بڑا بحری جہاز اب تک نہ نکالا جاسکا۔ یورپ سے ایشیا سامان پہنچانے کا بحری راستہ بند ہوگیا۔کئی بحری جہاز راستے میں ہی رک گئے جبکہ آئل ٹینکرز کے شپنگ ریٹس دُگنے ہوگئے۔دنیا بھر میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ حکام کے مطابق جہاز کا رخ موڑ کر نہر میں راستہ بنانے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں۔جہاز پھنسنے کے باعث پانی کے ذریعے یورپ سے ایشیا سامان پہنچانے کا راستہ بند ہونے سے مشکلات کھڑی ہو گئی ہیں اور کئی بحری جہاز راستے میں ہی رک گئے ہیں۔نہر سوئز میں بحری جہاز پھنسنے کے بعد آئل ٹینکرز کے شپنگ ریٹس دگنے کر دیے گئے ہیں اور 30 سے زیادہ آئل ٹینکرز راستے میں ہی پھنسے ہونے سے ایشیا میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔یورپ سے سامان ایشیا پہنچانے کا بحری راستہ بند نہر سوئز میں جہاز پھنسنے کا معاملہ، ایشیا میں تیل کی فراہمی متاثر ہونے کا خدشہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *