Entertainment, Pakistan

SHAUKAT ALI

پاکستان کے معروف فوک گلوکار شوکت علی کی حالت تشویشناک ہوگئی۔گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے کے باعث 12 روز سے سی ایم ایچ لاہور میں زیر علاج ہیں۔ پاکستان کے معروف فوک گلوکار شوکت علی کی حالت تشویشناک ہوگئی۔ گلوکار شوکت علی جگر کے عارضے کے باعث 12 روز سے سی ایم ایچ لاہور میں زیر علاج ہیں۔شوکت علی کے بیٹے عمران شوکت نے ایک بیان میں مداحوں سے صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے مطابق ان کے والد کی حالت تشویشناک ہے۔عمران شوکت کا کہنا تھا کہ ان کے والد 12 روز سےسی ایم ایچ کےآئی سی یو میں زیرعلاج ہیں فوک گلوکار شوکت علی کی حالت تشویشناک شوکت علی جگر کے عارضے کے باعث 12 روز سے سی ایم ایچ لاہور میں زیر علاج ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *