business

INFLATION

آئندہ چند ماہ میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ ہے، جولائی سے فروری تک مہنگائی کی شرح 8.3 فیصد رہی، آئندہ مہینوں میں 9.5 فیصد تک بڑھنے کی توقع ظاہر کردی گئی۔8 ماہ میں مجموعی غیر ملکی سرمایہ کاری میں 77.7 فیصد کمی ہوئی، جولائی سے جنوری تک بجٹ خسارہ 1390 ارب روپے رہا۔کپاس کی پیداوار میں کمی سے زرعی اہداف متاثر ہونے کا خدشہ ہے، بارشوں سے گندم کی فصل کو بھی نقصان پہنچ سکتا ہے۔وزارت خزانہ کی رپورٹ میں معاشی شرح نمو میں اضافے اور ایف بی آر کا ہدف پورا ہونے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
چند ماہ میں مہنگائی کا نیا طوفان آنے کا خدشہ

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *