بیٹل آف دی فیلڈ، زمینی جنگ کے بادشاہ، پاکستانی خود ساختہ جدید الخالد اور الزرار سمیت دیگر ٹینکس کی بھی شکرپڑیاں گراؤنڈ میں سلامی ،،جس دیکھ کرشاید دشمنوں کے بھی اوسان خطہ ہوجائیں ،،ٹینکوں کی گرگراہٹ اور سلامی کا دلکش انداز آئیے آپ کو بھی دکھاتے ہیں
TANKS IN PRADE GROUND

26
Mar