Entertainment

Mahirah khan

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماہرہ خان کی تصویر سوشل میڈیا پرکچھ ہی دیرمیں وائرل ہو گئی۔ ماہرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں تفصیلات کے مطابق اداکارہ ماہرہ خن نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسندکیا جا رہا ہے۔ماہرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ نیلے رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں۔اداکارہ نے پوسٹ کی جانے والی تصویر کی کیپشن میں لکھا کہ مجھے اندازہ ہوا کے میں بغاوت کرنے کا مزاج نہیں رکھتی بلکہ میں رومنٹک ، اور شوخ مزاج رکھنے والی شخصیت میں سے ہوں۔س سے قبل ماہرہ خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا تھا کہ وہ بلکل سادہ ہے اور میک اپ کا بھی استعمال نہیں کیا ہو ہے پھر بھی ان کی خوبصورتی میں کوئی کمی نہیں آئیں
داکارہ ماہرہ خان کی سادگی کے متعلق لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے گئے تھے۔اس سے قبل نامور اداکارہ ماہرہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے مداحوں کے دل جیتے تھے۔ماہرہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویریں پوسٹ کی تھیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا گیا۔ماہرہں خان کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویروں کی کیپشن میں اداکارہ نے لکھا تھا کہ آج پھر جینے کی تمنا ہے۔ماہرہ خان کی ان تصاویر کو مداحوں اور پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف شخصیات کی جانب سے بھی بہت پسند کیا گیا تھا۔ماہرہ خان دنیا بھر میں اپنی خوبصورتی اور فنکارانہ صلاحیتوں کے سبب جانی جاتی ہیں۔واضح رہے کہ ماہرہ خان دنیا کے نامور برانڈز کی ایمبیسڈر بھی بنتی رہتی ہیں جس کے سبب اُن کے پاکستان سمیت دنیا بھر میں مداح موجود ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *