Pakistan

HALEEM ADIL

سندھ ہائیکورٹ نے اپوزیشن لیڈر سندھ حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں ضمانت منظور کر لی۔
ہائیکورٹ نے حلیم عادل شیخ کو دو، دو لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا، ان کی میمن گوٹھ تھانے میں درج 2 مقدمات میں درخواست ضمانت منظور ہوئی ہے۔حلیم عادل شیخ پر ملیر ضمنی انتخاب میں ہوائی فائرنگ اور خوف و ہراس پھیلانےکا الزام ہے
حلیم عادل شیخ کی دو مقدمات میں ضمانت منظور

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *