International

EROUPE PLAN

یورپ اور ایشیا کو ملانے والے دنیا کے اہم تجارتی راستے نہر سوئز کے درمیان لاکھوں ٹن وزنی دیوہیکل بحری جہاز پھنس گیا۔ یورپ اور ایشیا کو ملانے والے دنیا کا اس اہم بحری تجارتی راستے کے بند ہونے سے دنیا بھر میں خوراک، تیل اور ویکسین کی یومیہ 10 سے 12 فیصد ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ ہےعالمی خبررساں ادارے کے مطابق 1300 فٹ لمبے اور 2 لاکھ ٹن وزنی دیوہیکل بحری جہاز نہر سوئز میں پھنس گیا۔دیوہیکل جہاز کے پھنس جانے سے دنیا بھر میں تجارتی ترسیل متاثر ہوگئی ہے۔
سوئس کنال اتھارٹی کے مطابق ریت کے طوفان اور تیز ہواؤں کے باعث منگل کی صبح جہاز کے سسٹم میں خرابی ہونے پر اسٹئیرنگ نے کام کرنا چھوڑا، ٹگ بوٹس کے ذریعے جہاز کا رخ سیدھا کرنے اور بند راستہ کھولنے کا کام جاری ہے۔
یورپ اور ایشیا کو ملانے والے دنیا کا اس اہم بحری تجارتی راستے کے بند ہونے سے دنیا بھر میں خوراک، تیل اور ویکسین کی یومیہ 10 سے 12 فیصد ترسیل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *