Pakistan

23 MARCH INFANTARY DASTA

لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دینگے کے تم کھڑے تھے،وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دے گا کے تم کھڑے تھے،اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں یومِ پاکستان پریڈ کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد، مسلح افواج کے دستوں کی سلامی نے دشمن پہ حیبت طاری کر دی، افواجِ پاکستان کے ہراول دستے نے کس انداز میں سلامی پیش کی آ ئیے آپکو بھی دیکھاتے ہیں۔
اسلام آباد کے شکر پڑیاں گراؤنڈ میں یومِ پاکستان پریڈ کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد
مسلح افواج کے دستوں کی سلامی نے دشمن پہ حیبت طاری کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *