Entertainment

SABA QAMAR

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت اداکارہ و ماڈل صبا قمر کا نیا فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا۔ صبا قمر نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصاویرشیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئیںصبا قمر نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر تصاویرشیئر کی ہے جو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں صبا قمر کے نئے فوٹو شوٹ میں اداکارہ مسٹرڈ رنگ کا لباس زیب تن کی ہوئیں ہیں، جس کی تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پروائرل ہو رہیں ہیں۔صبا قمر کی تصویر پر اُن کے مداحوں کی جانب سے چند ہی منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے گئے جن کا سلسلہ تا حال جاری ہے۔اس سے قبل صبا قمر کے فوٹو شوٹ میں ان کی بلیک اینڈ وائٹ فوٹوز شامل تھین جو انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے شیئر کی تھیں۔اداکارہ نے مثبت اور متاثر کن کیپشنز کے ساتھ تصاویر شیئر کی تھیں۔ صبا قمر کے فوٹو شوٹ میں یہ ظاہر کرنے کی کوشش کی گئی کہ ایک عورت کتنی مضبوط اور بے خوف ہوتی ہے۔اداکارہ نے اپنی تصویریں شیئر کرتے ہوئے ایک پوسٹ کے کیپشن میں لکھا تھا کہ’درد عورت کو جنگجو بنا دیتا ہے، ’مجھے وہاں تلاش کرو جہاں جنگلی ہوتے ہیں جبکہ ایک پوسٹ پر صبا قمر کی جانب سے خود کے لیے ’بے خوف‘ کا کیپشن دیا گیا تھا۔مداحوں کی جانب سے اُن کے اچھوتے کیپشنز کو بھی خوب سراہا جا رہا ہے جن میں پاکستان شوبز انڈسٹری کے متعدد معروف نام بھی شامل ہیں دوسری جانب اداکارانہ صلاحیتوں کے سبب ڈرامہ و فلم انڈسڑی میں اپنے نام کا لوہا منوانے والی صبا قمر اپنے مداحوں کے ساتھ سوشل میڈیا کے ذریعے رابطے میں رہتی ہیں۔واضح رہے کہ صبا قمر کی تصاویر، ویڈیوز اور معاشرتی برائیوں پر بنائے گئے وی لاگز کو عوام کی جانب سے خوب سراہا جاتا ہے اور اہمیت دی جاتی ہے۔صبا قمر کا بولڈ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل اداکارہ نے مثبت اور متاثر کن کیپشنز کے ساتھ تصاویر شیئر کی تھیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *