Pakistan

YUSUF RAZA GILLANI

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
یوسف رضا گیلانی اور سردار اختر مینگل کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال اور سینیٹ انتخابات پر مشاورت کی گئی ہے۔یوسف رضاگیلانی کی جانب سے سردار اختر مینگل کو عشایئے کی دعوت بھی دی گئی ہے تاہم اختر مینگل اہلیہ کے علاج کے لیے دبئی میں ہیں۔علاوہ ازیں یوسف رضا گیلانی پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے اراکین قومی اسمبلی کو دو مارچ کو عشائیہ دینگے۔
یوسف رضا گیلانی کا سردار اختر مینگل سے ٹیلی فونک رابطہ یوسف رضاگیلانی کی جانب سے سردار اختر مینگل کو عشایئے کی دعوت

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *