Pakistan

KE PRICE

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کردی۔ فی یونٹ بجلی 93 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے، جس پر نیپرا 25 فروری کو سماعت کرے گا۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت فی یونٹ بجلی 93 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے جس پر نیپرا 25 فروری کو سماعت کرے گا
دوسری جانب نیپرا آج کے الیکٹرک کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواستوں پر بھی سماعت کرےگا۔
کے الیکٹرک نے 7 مہینوں کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواستیں کر رکھی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *