ENTERTAINMENT

FAHAD MUSTAFA

ڈراموں اور فلموں کے اداکار فہد مصطفیٰ کو امریکا میں غلط کار پارکنگ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا ہے۔ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورینڈو میں مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کی سفید گاڑی میں بغیر سیٹ بیلٹ باندھے میں نظر آتے ہیں۔فہد مصطفیٰ نے انسٹا گرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورینڈو میں مشہور امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ٹیسلا کی سفید گاڑی میں نظر آتے ہیں اور بغیر سیٹ بیلٹ باندھے وہ اپنی گاڑی غلط جگہ کھڑی کرکے وین میں چلے جاتے ہیں
ہد مصطفیٰ کی ویڈیو پر جہاں بہت سے صارفین نے اُن کی تعریفیں کی تو کچھ صارفین ایسے بھی تھے جنہوں نے غلط پارکنگ کرنے پر اداکار کو آڑے ہاتھوں لیا اور اور کار صحیح جگہ پارک کرنے کی تلقین کی عظمیٰ نامی صارف نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ اداکاری کے ساتھ گاڑی کھڑی کرنے کی مہارت پر بھی غور ہو جائے۔یک اور شہری فرحان نے کہا کہ روایتی عادت کی طرح یہاں بھی اپنی مرضی سے گاڑی کھڑی کردی، وہ بھی محض دکھاوے کے لیےعلی مختار نے فہد مصطفیٰ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پہلے سیکھ لیں کہ کار کس طرح کھڑی کی جاتی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *