corona

CORONA

عالمی وبا کورونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید41اموات اور ایک ہزار50 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ 24 گھنٹے میں مزید 752 افراد کورونا سے صحت یاب نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے مطابق پاکستان میں کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 12 ہزار 658 تک پہنچ گئی جبکہ متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 5 لاکھ 73 ہزار 384 ہو گئی ہے۔ ملک بھرمیں ایکٹو کیسز کی تعداد 24 ہزار 483 ہے اور 24 گھنٹے میں مزید 752 افراد کورونا سے صحت یاب ہوئے۔اسلام آباد میں کورونا کیسزکی تعداد 43 ہزار623، خیبر پختونخوا میں 71 ہزار146، سندھ میں 2 لاکھ 56 ہزار 445، پنجاب میں ایک لاکھ 68 ہزار384، بلوچستان میں 18 ہزار993، آزاد کشمیر میں 9 ہزار 878 اور گلگت بلتستان میں 4 ہزار 951 افراد کورونا سے متاثر ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *