Pakistan

KPT

کے پی ٹی نے 4 ماہ کے مختصر عرصے میں 25 لاکھ ٹن گندم کی ہینڈلنگ انجام دی۔
ماحول دوست طریقے سے اتنی بڑی مقدار ہینڈل کرنے والی پاکستان کی پہلی بندرگاہ کا اعزازاپنے نام کرلیا ہے۔
ترجمان کے پی ٹی کے مطابق بلک کارگو تمام حفاظتی انتظامات کے ساتھ ہینڈلنگ کیا گیا گندم کے کارگو ماحول دوست طریقے سے ہینڈل کیے گئے ترجمان کے مطابق کے پی ٹی ماحول دوست طریقے سے اتنی بڑی مقدار ہینڈل کرنے والی پاکستان کی پہلی بندرگاہ کا اعزازاپنے نام کرلیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *