Pakistan

DALFA

کراچی ایکسپو سینٹر میں ڈیلفا کیٹل شوکی تیاریاں زورو شور سے جاری، ڈیلفا کے کنگ اسپانسر سورتی کیٹل کے مالک آدم سورتی کا بی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں کہنا تھا یہ ایونٹ ڈیری اور کیٹل کی صنعت کے لئے بہت پا زٹو ثابت ہوگا، مزید جانتے ہیں اس رپورٹ میں
ڈیلفا کیٹل شو کا انعقاد 21 مارچ 2021 کو ایکسپو سینٹر کراچی میں ہو گا یو کہ 23 مارچ تک جاری رہے گا، اس میں مختلف رنگ اور نسلوں کے جانوروں کو پیش کیا جائے گا، ڈیلفا کے کنگ اسپانسر سورتی کیٹل کے مالک آدم صورتی کا کہنا تھا کہ اس شو میں ڈیری اور کیٹل سے ریلیٹڈ ساری چیزیں دیکھنے کو ملیں گی، سورتی کیٹل ڈیلفا کیٹل شو میں مختکف رنگوں اور نسلوں کے جانور پیش کریں گے، آدم سورتی کا مزید کہنا تھا کہ ان کی آرگنائزیشن کے پاس چولستانی، ساحوال، لُکرا(چولستانی نسل) نسل کے بچھڑے، گلابی، ٹاپرےاور کوڈو نسل کے بکرے جبکہ سُڈانی، اسٹریلین اور لوکل کجلا نسل کے بچھڑے موجود ہیں جو یہ ایگزیبیشن میں پیش کریں گے ان کے بچھڑوں کے نام شاہکارِ پاکستان، فخرِ سورتی، کینگ آف سورتی، کنگ آف برامن، گبّر جبکہ بچھڑیوں کے نام شیرنی، دلروبا اور شہزادی ہیں، آدم سورتی کا کہنا تھا کہ یہ ایونٹ ڈیری اور کیٹل کی صنعت کے لئے بہت پا زٹو رہے گا انہوں نے سب سے تشریف آوری کی درخواست بھی کی آدم سورتی، ڈیلفا کیٹل شو کے اندار کنگ اسپانسر کی حیثیت سے حصہ لے رہےہیں، یہ ایونٹ 21،22 اور 23 مارچ کو ایکسپو سینٹر میں ارگنائزڈ ہے، انہوں نے سب سے تشریف آوری کی درخواست کی، ڈیلفا کیٹل میں ڈیری اور کیٹل سے ریلیٹڈ ساری چیزیں آپ کو دیکھنے کو ملیں گی، یہ ایونٹ ڈیری اور کیٹل کی صنعت کے لئے بہت پا زٹو رہے گا
سورتی کیٹل اسپیشلائزڈ ہیں کیٹل کے لئے یہ لوگ بچھڑوں اور بچھڑیوں کو قربانی کے لئے تیار کرتے ہیں ان کو بچپن سے پالتے ہیں، ان کے پاس مختلف نسلوں کے جانوروں موجود ہوتے ہیں کی کی، آدم سورتی کا کہنا تھا کہ ہماری کوشش ہے کے اس ایونٹ میں انوکھے رنگ اور نئی نسل کے، بچھڑے، بچھڑیاں ،بکرے اور دنبے پیش کریں ان کے پاس چولستانی، ساحوال، لُکرا(چولستانی نسل)، اور بکورں کے اندر گلابی، ٹاپرے، کوڈو نسل موجود ہے اور دنبوں میں سُڈانی، اسٹریلین اور لوکل کجلا بریڈ موجود ہے جو یہ ایگزیبیشن میں پیش کریں گے بچھڑوں میں شاہکارِ پاکستان، فخرِ سورتی، کینگ آف سورتی، کنگ آف برامن، گبّر ہیں جبکہ بچھڑیوں کے نام شیرنی، دلروبا اعر شہزادی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *