International

TRUMP BUILDING FELL

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت میں رہنے والی عمارت سات سیکنڈ میں ملبے کا ڈھیر بنادی گئی۔، اٹلانٹا سٹی میں واقع ہوٹل گرانے کیلئے 3 ہزار ڈائنامائٹ استعمال کیے گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چونتیس منزلہ عمارت 2009 تک سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ملکیت رہی تھی پچھلے سات سالوں سے یہ ایک خالی عمارت ہے جو خراب حالت میں تھی جبکہ اسے منہدم کرنے کا فیصلہ 2021 کے شروع میں کیا گیا تھا جبکہ اب بزنس مین کارل آئیکن اس زمین کے مالک ہیں۔دسمبر 2018 میں کارل نے ٹرمپ ٹاور کی زمین کو 14.6 بلین ڈالر میں خریدا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *