Sport

PSL 6 KINGS VS QUETTA

شائقین کرکٹ کا انتظار اب ختم ہوا کیونکہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 6 کا افتتاح صرف چند ہی گھنٹوں کی دوری پر ہے۔
کرکٹ کے دیوانے آج سے شروع ہونے والے پی ایس ایل 6 کے سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کے لیے بے قرار ہیں۔
پی ایس ایل 6 کی جگمگاتی ٹرافی کے لیے 6 ٹیمیں ٹکرائیں گی جبکہ میچز کے لیے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں ایونٹ کا پہلا میچ آج کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان رات 8 بجے ہو گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *